مہا پرلی

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (ہندو) دنیا کی فنا جو اہل ہند کے عقیدے کی رو سے تینتالیس ارب کروڑ برس کے بعد واقع ہونی ہے، قیامت جو کلپ کے آخر میں آتی ہے، قیامت کبریٰ، دنیا کا اختتام۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (ہندو) دنیا کی فنا جو اہل ہند کے عقیدے کی رو سے تینتالیس ارب کروڑ برس کے بعد واقع ہونی ہے، قیامت جو کلپ کے آخر میں آتی ہے، قیامت کبریٰ، دنیا کا اختتام۔